بورڈ آف ڈائریکٹرز

جناب طارق اقبال

چیف ایگزیکیٹو

جناب طارق اقبال کمپنی کے CEO ہیں۔ .

×

جناب طارق اقبال کمپنی کے CEO ہیں۔ یہ بیچلر آف سائنس کی ڈگری کے حامل ہیں اور بھائی پیور اور کوٹری کے تمام سات یونٹ کی پیدوار اور معیار ان کے دائرے اختیار میں ہے۔ ان کو چمڑے کی دباغی کا دس سالہ اور ٹیکسٹائل کا 36 سالہ تجربہ ہے۔ یہ کمپنی کے انتظامی قواعد کے تحت وضع کردہ ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام سے مستثنی ہیں۔

جناب عاصم خالد

ڈائیریکٹر

جناب عاصم خالد کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں ...

×

جناب عاصم خالد کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں اور انھوں نے بیچلر آف کامرس کی ڈگری میک گل یونیورسٹی مونٹریال کینڈا سے حاصل کی ہے۔ یہ کمپنی کی برآمدی مارکٹنگ اور علاقائی فروخت کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ ان کا ٹیکسٹل میں 20 سالہ تجربہ ہے۔ یہ کمپنی کے انتظامی قواعد کے تحت وضع کردہ ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام سے مستثنی ہیں۔

جناب عمر خالد

ڈائریکٹر

جناب عمر خالد انتظامی گروپ کے ڈائریکٹر / CFO ہیں.

×

جناب عمر خالد انتظامی گروپ کے ڈائریکٹر / CFO ہیں۔ انھوں نے بیچلر آف اکنامکس کی ڈگری یونیورسٹی آف مانچسٹر، یو کے سے حاصل کی ہے۔ یہ مالیات ، بینکنگ اور علاقائی خریداری کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ ان کا ٹیکسٹائل میں 16 سال کا تجربہ ہے۔ کمپنی کے انتظامی قواعد کے تحت وضع کردہ ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام سے سرٹیفکیٹ کے حامل ہیں

جناب توقیر طارق

ڈائریکٹر / چیئرمین

جناب توقیر طارق انتظامی گروپ کے ڈائریکٹر / چیئرمین ہیں۔

×

جناب توقیر طارق انتظامی گروپ کے ڈائریکٹر / چیئرمین ہیں۔ یہ بیچلر آف کامرس کی ڈگری کے حامل ہیں۔ یہ سند یافتہ ٹیکسٹائل اور مکینکل انجینئر ہیں اور انھوں نے ہولینڈ، متحدہ عرب امارت، ملائشیا اور سری لنکا سے مقید پاور پلانٹ کے انتظام و انصرام پر منعقدہ متعدد تربیت کورس کئے ہیں۔ یہ مستقل طور پر حیدرآباد میں تعینات ہیں۔ کوٹری مٰیں دھاگے کاتنے والی مشینوں کے معاملات کی دیکھ بھال اور بھائی پیورو اور کوٹری میں کمپنی کے اپنے پاور جنریشن نظام کی دیکھ بھال ان کی ذمے داری ہے۔ ان کو ٹیکسٹایل اور پاور جنریریشن کا 13 سالہ تجربہ حاصل ہے۔ انھوں نے کمپنی کے انتظامیہ قواعد کے تحت وضع کردہ ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام میں شرکت اور تربیت مکمل کر لی ہے۔

محترمہ تبسم طارق

سینئر ممبر

محترمہ تبسم طارق بورڈ کی سینئر ممبر ہیں۔

×

محترمہ تبسم طارق بورڈ کی سینئر ممبر ہیں۔ ان کو تعلیم اور سماجی سرگرمیوں کا تجربہ حاصل ہے۔ انھوں نے کمپنی کے انتظامی قواعد کے تحت وضع کردہ ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرکے تربیت مکمل کر لی ہے

محترمہ صائمہ عاصم

Non Executive Director

محترمہ صائمہ عاصم نان ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے تعینات ہیں۔

×

محترمہ صائمہ عاصم نان ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے تعینات ہیں۔ انھوں نے کمپنی کے انتظامیہ قواعد کے تحت وضع کردہ ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرکے تربیت مکمل کر لی ہے۔

محترمہ صدف خالد

نان ایگیزیکٹو ڈائریکٹر

محترمہ صدف خالد نان ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے تعینات ہیں۔

×

محترمہ صدف خالد نان ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے تعینات ہیں۔ انھوں نے کمپنی کے انتظامیہ قواعد کے تحت وضع کردہ ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرکے تربیت مکمل کر لی ہے۔

محترم میجر (ریٹائرڈ) محمد سعید

نان ایگزیکیٹو انڈپیڈنٹ ڈائریکٹر

میجر (ریٹائرڈ) محمد سعید 2016 میں حال ہی میں کمپنی میں نان ایگزیکیٹو انڈپینڈنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے تعینات ہوئے ہیں۔

×

میجر (ریٹائرڈ) محمد سعید 2016 میں حال ہی میں کمپنی میں نان ایگزیکیٹو انڈپینڈنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے تعینات ہوئے ہیں۔ یہ ریٹائرڈ میجر ہیں اور پاکستان آرمی میں 25 سال خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جناب محمد سعید نے کمپنی کے انتظامیہ قواعد کے تحت وضع کردہ ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرکے تربیت مکمل کر لی ہے۔

جناب محمد سعید

نان ایگزیکٹو انڈپیڈنٹ ڈائریکٹر۔

میجر (ر) محمد سعید کو حال ہی میں 2024 میں بطور نان کمپنی کے ایگزیکٹو آزاد ڈائریکٹر۔

×

جناب محمد سرفراز کراچی یونیورسٹی سے لاء گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے 30 سال سے زائد عرصے سے درج کمپنیوں کے ڈائریکٹر اورمیجر (ریٹائرڈ) محمد سعید کو حال ہی میں 2024 میں کمپنی کے غیر ایگزیکٹو آزاد ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ وہ ریٹائرڈ میجر ہیں اور پاکستان آرمی میں 25 سال خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جناب محمد سعید نے کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کے مطابق ڈائریکٹر ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی اور اسے مکمل کیا۔

کوئٹہ ٹیکسٹائل کے مالیاتی گوشوارے

ہمارے سہ ماہی، ششماہی، سالانہ رپورٹ ملاحظہ کریں۔

book@2x

کمپنی کی دیگر معلومات

ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

View Now
book@2x

تعمیل کی تصدیق نامے

ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

View Now

شیئر ہولڈنگ کا طرز

ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

View Now

کمپنی کا علامتی نشان

 

QUET

AGM کا نوٹس

ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

View Now

کلید آپریٹنگ اور مالیاتی ڈیٹا

ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

View Now

Corrigendum to Annual Report

ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

View Now

کارپوریٹ بریفنگ سیشن - 2019

ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

View Now

Financial Statements

منافع فی شیئر

Notice to Shareholders Under Section 242 of Companies Act, 2017 Mandatory Payment of Dividend Through Electronic Mode

Click Here

Unclaimed Dividend

Click Here

فارم پراکسی

Click Here
  
  

قانونی مشیرٔ

محمد واصف ریاض

لاہور ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ،

  
  

شیئر رجسٹرارٔ

M/S C & K Management Associates (Pvt) Ltd

404, Trade Tower, Abdullah Haroon Road, Near Metropole Hotel,Karachi-75530

  
  

SECP

یہاں کلک کریں   
  

آخری تازہ کاری

17-10-2024

رابط کریں

فراہم کردہ رابطے کے معلومات کے ذریعے بلا جھجک رابطہ کریں۔

رابطے کی تفصیلات
نادر ہاوس، گرانڈ فلور
آئی آئی چندریگر روڈ،
کراچی 74000، پاکستان

4334 3241 21 92 +
9593 3241 21 92 +
www.QuettaGroup.com
sales@QuettaGroup.com
رابط کریں